اپوزیشن اتحاد کے لئے وزیراعلی نتیش کمار کی کوششیں رنگ لائی: سلیم پرویز





اپوزیشن اتحاد کے لئے وزیراعلی نتیش کمار کی کوششیں رنگ لائی: سلیم پرویز

پٹنہ، 18 جولائی(یواین آئی ) جنتادل یونائیٹیڈ(جے ڈی یو ) اقلیتی سیل کے ریاستی صدر و بہار قانون ساز کونسل کے سابق کارگذار چیئرمین سلیم پرویزنے آج بنگلورو میں اپوزیشن اتحاد کی دوسری کامیاب میٹنگ پر وزیراعلی نتیش کمار کو مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نتیش کمار نے مرکز سے مودی حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کے لئے اپوزیشن اتحاد کی جو پہل کی وہ رنگ لائی اور ملک کی زیادہ تر اہم پارٹیوں نے اس میٹنگ میں شرکت کر اپنے اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ نتیش کمار کی یہ پہل ملک کے روشن مستقبل کے لئے میل کاپتھر ثابت ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ اب یہ بالکل واضح ہوگیا ہے کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات کے بعد مرکز سے مودی حکومت کا جانا طے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نتیش کمار کی یہ کوشش پوری طرح سے کامیاب ہوگی اور ملک کی عوام کو نئی حکومت میں امن و سکون سے زندگی بسر کرنے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ مرکز میں انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس (آئی این ڈی آئی اے ) کی حکومت قائم ہونے کے بعد لوگوں کو نہ صرف مہنگائی سے نجات ملے گی بلکہ 

Post a Comment

SEEMANCHAL EXPRESS

Previous Post Next Post